منقول شرعی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (منطق) شرع کا روایت کردہ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ،پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (منطق) شرع کا روایت کردہ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ،پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے)۔